counter easy hit

Literature

اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ پروقار تقریب میں بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ پروقار تقریب میں بین الاقوامی ادبی شخصیات کی شرکت

ٹوکیو (کامران غنی) جاپان سمیت ساٹھ سے زائد ممالک میں پڑھا جانے والا آن لائین نیوز نیٹ اردو نیٹ جاپان کی چھٹی سالانہ تقریب کا انعقاد گزشتہ روز چیبا پریفیکچر کے شہر نودا میں واقع معروف پاکستانی ریستوران ہانڈی میں ہوا ۔اس شاندار و پُر وقار تقریب میں تہران یونیورسٹی کے مطالعات ِ خارجی کے […]

موجودہ اردو ادب کے اہم ستون ظہور الاسلام جاوید سے خصوصی گفتگو

موجودہ اردو ادب کے اہم ستون ظہور الاسلام جاوید سے خصوصی گفتگو

ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) ظہور الاسلام جاوید کا اصل نام ظہور الاسلام ہے ۔٩فروری١٩٤٨ء کو کراچی کے ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے،انکے والد محترم انعام الرحمن (مرحوم)کا اپنے عہد کی بڑی ادبی شخصیت میں شمار ہوتاہے۔تعلیم کراچی سے ہی حاصل کی ۔ظہور الاسلام جاویدبسلسلہ روزگار ١٩٧٤سے امارات میں مقیم ہیں۔پیشہ سے سول انجینئر ہیں اور […]

موجودہ اردو ادب کے اہم ستون ظہور الاسلام جاوید سے خصوصی گفتگو کی تصویری جھلکیاں

موجودہ اردو ادب کے اہم ستون ظہور الاسلام جاوید سے خصوصی گفتگو کی تصویری جھلکیاں

ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) ظہور الاسلام جاوید کا اصل نام ظہور الاسلام ہے ٩فروری١٩٤٨ء کو کراچی کے ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے،انکے والد محترم انعام الرحمن (مرحوم)کا اپنے عہد کی بڑی ادبی شخصیت میں شمار ہوتاہے۔تعلیم کراچی سے ہی حاصل کی ۔ظہور الاسلام جاویدبسلسلہ روزگار ١٩٧٤سے امارات میں مقیم ہیں پیشہ سے سول انجینئر ہیں […]

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر دو روزہ قومی سیمینار

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر دو روزہ قومی سیمینار

بھارت (احمد نثار) جامعہ سری شنکراچاریہ برائے سنسکرت، علاقائی مرکز، کوئی لانڈی،کیرلا کے شعبہ اردو میں دو روزہ سیمینار۔ اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر دو روزہ قومی سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ یہ قومی سیمینار٢٨ اور ٢٩ مارچ ٢٠١٥ کو شعبہ اردو میں انعقاد کیا گیا اور اس اجلاس کے کوآرڈینیٹر […]

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی ۔اگرچہ اسی دن سفارت خانے میں بھی ایک نشست کا اہتمام کیا […]

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

تحریر : عقیل قادر ناروے کی معروف ادبی شخصیت محمد نواز جنجوعہ جامی سے گذشتہ دنوں ایک مختصر سی ملاقات ہوئی جو تعارفی نشست میں تبدیل ہو گئی جنجوعہ پروقار شخصیت اور بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ہیں گوجرانوالہ ایک گائوں نئی آباد ی مہلو والامیں پیدا ہوئے اور گریجویشن تک تعلیم پاکستان میں […]

ادبی محافل کی رونق افروز شخصیت: پروفیسر محمد اکبر ساقی

ادبی محافل کی رونق افروز شخصیت: پروفیسر محمد اکبر ساقی

تحریر : محمد اسلم مانی ادب عربی کا لفظ ہے جس کے معنیٰ زبان دانی کا علم ۔ ادب اپنے زمانہ کی پوری تصویر اور تاریخ کا صحیح عکاس ہوتاہے آپ کسی زبان کے ایک دورکے ادب کو پڑھ کر اُس عہدکے لوگوں کے اعتقادات ، عملی سطح اور ان کے عملی فنون کا پورا […]

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

تحریر : اختر سردار چودھری فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام ور ،معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے ۔ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض ،فیض احمد فیض کے بارے میں […]

شب و روز زندگی قسط ہفتم

شب و روز زندگی قسط ہفتم

تحریر : انجم صحرائی ویرا سٹیڈیم میں ہونے والی اس تقریب میں مجھے نسیم لیہ، ارمان عثمانی، نذیر چوہدری، شہباز نقوی، امان اللہ کاظم، فضل حق رضوی، فیاض قادری قیصر رضوی، منظور بھٹہ، جمعہ خان عاصی اور شعیب جاذب جیسے ادبی اکابرین سے ملنے اور انہیں سننے کا بھی اتفاق ہوا۔ اسی زما نہ میں […]

ادب میں بے ادبی

ادب میں بے ادبی

تحریر: سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک عظیم رشتہ جڑا ہوتا ہے اور اس کا پاس رکھنا بھی اس کے لئے اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔ وہ جو بھی لکھتا ہے قارئین پر اس کا اچھا یا برا اثر ضرور پڑتاہے۔ وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے […]

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں اُردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے […]

دور جدید اور اردو ادب

دور جدید اور اردو ادب

تحریر : دانیہ امتیاز اردو ادب ہمارا سرمایہ ہے، ہم اپنے شعراء اور مصنفوں کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں، اردو ادب ایسی تحاریر سے بھرا ہوا ہے جن کا موضوع معاشرے کی بہتری و بھلائی ہے، ہمارے مصنفوں نے ہر دور میں معاشرے میں سدھار پیدا کرنے کے لیے اپنا قلم اٹھایا، بیشک […]