counter easy hit

Leave my life I will repent from politics

میری جان چھوڑ دیں سیاست سے توبہ کر لوں گا ، اہم حکومتی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

میری جان چھوڑ دیں سیاست سے توبہ کر لوں گا ، اہم حکومتی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے حکومت کو2ارب ڈالر ادا کرنے کی پلی بارگین کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ میری جان چھوڑ دیں سیاست سے توبہ کر لوں گا لیکن تحریک انصاف کی حکومت ان سے کوئی ڈیل نہیں کرے گی […]