counter easy hit

LEADER BIG

’’ عمران خان نے ’لا الہ اللہ‘ کا حقیقی وارث ہونے کا ثبوت دے دیا۔۔۔ ‘‘’ جے یو آئی‘ کے مرکزی رہنماء بھی کپتان کو مان گئے، ایسا اعلان کر دیا کہ پورے ملک میں دھوم مچ گئی

’’ عمران خان نے ’لا الہ اللہ‘ کا حقیقی وارث ہونے کا ثبوت دے دیا۔۔۔ ‘‘’ جے یو آئی‘ کے مرکزی رہنماء بھی کپتان کو مان گئے، ایسا اعلان کر دیا کہ پورے ملک میں دھوم مچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی گئی تقریر کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے اور پوری دنیا میں ان کی تعریف کی جا رہی ہے۔وزیراعظم نے اپنی تقریر میں ماحولیاتی تبدیلیوں، اسلام فوبیا، منی لانڈرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی […]