counter easy hit

lead

جب جان نکلے گی تب ہی قیادت چھوڑوں گا، الطاف حسین کا اعلان

جب جان نکلے گی تب ہی قیادت چھوڑوں گا، الطاف حسین کا اعلان

کراچی : جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ لوئر دیر کے ضمنی الیکشن میں خواتین کو ووٹ نہیں ڈالنے دیئے گئے۔ جماعت اسلامی کے امیر خواتین سے معافی مانگیں، یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں […]

برطانیہ: ووٹوں کی گنتی جاری، ایگزٹ پول میں کنزرویٹو کی 316 نشستوں سے برتری

برطانیہ: ووٹوں کی گنتی جاری، ایگزٹ پول میں کنزرویٹو کی 316 نشستوں سے برتری

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ایگزٹ پول کے مطابق کنزرویٹو پارٹی تین سو سولہ جبکہ لیبر دو سو انتالیس نشستیں جیت سکتی ہے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کا رزلٹ آ گیا ، برطانیہ کے تمام پولنگ سٹیشن پر کرائے گئے سروے […]

تحریک کی قیادت نہیں چھوڑوں گا، جدوجہد جاری رہے گی: الطاف حسین

تحریک کی قیادت نہیں چھوڑوں گا، جدوجہد جاری رہے گی: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا اب حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں اور تنظیم کے ذمہ داران کتنی ہی غفلت اور کوتاہی کا مظاہرہ کیوں نہ کریں وہ تنظیم کی قیادت سے علیحدگی اختیار کرنے کی بات نہیں کریں گے۔ آخری سانس تک جدوجہد جاری […]

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تاہم کارکنان کی پرزور اپیل پر انہوں نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیو ایم قائد نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے […]

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر قومی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر قومی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

بھارت (احمد نثار) جامعہ سری شنکراچاریہ برائے سنسکرت، علاقائی مرکز، کوئی لانڈی،کیرلا کے شعبہ اردو میں دو روزہ سیمینار۔ اردو ادب میں علم العروض اور علم البیان پر دو روزہ قومی سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ یہ قومی سیمینار٢٨ اور ٢٩ مارچ ٢٠١٥ کو شعبہ اردو میں انعقاد کیا گیا اور اس اجلاس کے کوآرڈینیٹر […]

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ دار ان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارکنوں کو آخری بار زحمت دے رہے ہیں، آج کے بعد تحریک کے قائد نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کارکن فاروق ستار سینئر ترین رکن ہیں، کارکن آج ہی نیا […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار یوم پاکستان کی تقریب میں ایئرچیف مارشل کی قیادت میں فلائی پاسٹ

ملکی تاریخ میں پہلی بار یوم پاکستان کی تقریب میں ایئرچیف مارشل کی قیادت میں فلائی پاسٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ایف 16 لڑاکا طیارہ خود اڑا کر فلائی پاسٹ کی قیادت کی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فضائیہ کے سربراہ نے یوم پاکستان کی تقریب میں خود طیارہ اڑا کر تقریب کے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی، ایئرچیف […]

ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر رحیق عباسی کا عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے بیرون ملک پاکستان عوامی تحریک کی سرگرمیاں بحال کرنے کے بعد سپین میں پاکستان عوامی تحریک کی نو منتخب قیادت کی حلف برداری اور یوم پاکستان کے حوالہ سے 14مارچ ہفتہ کی شام 4:30بجے کاسہ دیل مار بارسلونا میں […]

اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم گزشتہ سال کے آخری ماہ سقوط ڈھاکہ کے روز افسوس ناک سانحہ پشاور رونما ہوا تو ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہوئی اس سانحہ نے جہاں قوم کو متحد کیا وہاں سیاست دانوں کو بھی ملکی سالمیت اور بقاکی خاطر ایک پلیٹ فارم پہ لاکھڑا کیا سیاسی اور عسکری […]

بھکر : پی پی 148، ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل

بھکر : پی پی 148، ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل

بھکر (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون کے نجیب اللہ خان نیازی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی پنجاب اسمبلی کی نشست پر تین امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ آزاد امیدوار انعام اللہ نیازی 100 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مخالف امیدوار احمد نواز نوانی سے 6196 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔ پاکستان […]