counter easy hit

Jawed Siddiqi

بلا عنوان

بلا عنوان

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی بقول مرزا اسد اللہ خان غالب کے: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے انسان چونکہ خواہشات کا غلام ہوتا ہے اور اسی لئے انسان اپنے نفسِ امّارہ پر قابو پانے سے قاصر ہے اس لئے وہ کبھی نہ […]

یہ نیناں بڑے دھوکے باز

یہ نیناں بڑے دھوکے باز

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی کہتے ہیں کہ آنکھیں محبت کا استعارہ ہیں تو یہی آنکھیں بے وفائی کی علامت بھی تو سمجھی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ تو آنکھوں کے راستے دل میں اُتر جانے کا فن بھی بخوبی جانتے ہیں۔ ایک طرف یہ آنکھیں حُسن کو جِلا بخشتی ہیں تو دوسری طرف اس کائنات […]

جابر بن حیان

جابر بن حیان

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی تاریخ کا سب سے پہلا کیمیا دان اور عظیم مسلمان سائنسدان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی کہا جاتا ہے۔ وہ کیمیا کے تمام عملی […]

من کی باتیں

من کی باتیں

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی ہر کوئی کہتا ہے میں ہوئی دوسرا کوئی نہیں اس صدی کا اس سے بڑھ کر حادثہ کوئی نہیں بولی ووڈ کے شہنشاہ شاہ رُخ خان نے اپنے ایک فلم میں ایک ڈائیلاگ ادا کیا تھاجو کچھ اس طرح تھا کہ ” بڑے بڑے شہروں میں ایسے چھوٹے چھوٹے حادثات […]

عزمِ مصمم

عزمِ مصمم

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی موجودہ حالات و واقعات ہمیں زمانے کی گردش کا پتا دے رہی ہے اور عالمی صورتحال ہمیں سبق بھی دے رہی ہے کہ اسلام کے ماننے والوں کے لئے ساری دنیا میں اب دوسروں پر انحصار کرنا ناممکن ہو چکا ہے، دوسروں سے لو لگائے رہنا کہ وہ آئے گا […]