counter easy hit

It’s just a cold start: Somewhere in Pakistan

ابھی تو سردی شروع ہوئی ہے :پاکستان میں کہیں رم جھم اورکہیں بادل خوب کھل کر برسے۔۔۔مزید تفصیلا ت اس خبر میں

ابھی تو سردی شروع ہوئی ہے :پاکستان میں کہیں رم جھم اورکہیں بادل خوب کھل کر برسے۔۔۔مزید تفصیلا ت اس خبر میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی شدت بڑھا دی، آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ہے۔ کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث خشک سردی اور فوگ کا […]