counter easy hit

I now have no political role in TTP: Jehangir Tareen

میرا اب تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کردار نہیں ہے: جہانگیر ترین

میرا اب تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کردار نہیں ہے: جہانگیر ترین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ میرا اب تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کردار نہیں ہے ، وزیر اعظم جو ٹاسک مجھے سونپ دیتے ہیں میں وہ پورا کر لیتا ہوں، میں کوئی عہدہ تو نہیں رکھ سکتا لیکن پاکستان کی خدمت کرنا بھی نہیں چھوڑ سکتا […]