counter easy hit

Hussain

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے،متحدہ کے قائد کو جیل میں ڈالا جائے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ […]

آئرلینڈ کے ممتاز قانون دان امتیاز خان کا الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط

آئرلینڈ کے ممتاز قانون دان امتیاز خان کا الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) گزشتہ دنوں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف بیانات اور نعرے بازی کرنے پر پاکستان کی سیاست میں ایک طوفان کھڑا کر دیا جس پر پاکستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور تمام مختلف تنظیمات اور پوری قوم کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف شدید […]

بابر غوری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر الطاف سے معافی مانگ لی , کال ریڈنگ لیک ہوگئی

بابر غوری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر الطاف سے معافی مانگ لی , کال ریڈنگ لیک ہوگئی

لندن (یس اردو ویب ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماء بابر غوری نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے کے بعد متحدہ قائد الطاف حسین سے معافی مانگ لی ہے جس کی بابر غوری نے تردید کی تاہم اب اس کی ریکارڈنگ سامنے آگئی ہے جس میں معذرت کرتے ہوئے بابرغوری کو پاکستان مخالف نعرے لگاتے […]

صدر مملکت ممنون حسین کی ترک سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین کی ترک سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جن سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہئے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار یہاں ایوان صدر میں ترک سرمایہ کار کمپنی کے کوچ ہولڈنگ کے صدرفاتح […]

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

تحریر : ممتاز حیدر الطاف حسین کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں پاکستان مخالف نعروں اور تقریر کے بعد کراچی میں جو ہوا قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم ہے۔پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا نظریاتی ملک ہے ۔دشمن نے ہمیشہ اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے […]

مد مقابل

مد مقابل

تحریر : طارق حسین بٹ شان ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ٢١ اگست کی تقریر کے بعد کراچی کی صورتِ حال ڈرامائی انداز میں تبدیل ہو رہی ہے۔اس تقریر کے بعد مصطفے کمال کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے کیونکہ ایم کیو ایم کی پاکستانی قیادت نے اپنے قائد کے خلاف […]

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

الطاف حسین کی سیاسی خودکشی

تحریر: مزمل احمد فیروزی ستمبر 2013 سے شروع ہونے والے کراچی آپریشن کے خلاف 6دن سے لگے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ جو تا دم مرگ تھا اب وہ ایم کیو ایم کیلئے سیاسی خود کشی بن گیا قائد ایم کیو ایم کے شر انگیز تقریر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا کوئی […]

الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. گوھر الماس خان

الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. گوھر الماس خان

لیڈز یارکشائر. برطانیئہ (بابر علی چیمہ سے) الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت اور مسلم لیگی رہنما گوھر الماس خان نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور برطانیہ سے اس دھشتگرد […]

لارڈ نذیر احمد نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی حکام کو خط لکھ دیا

لارڈ نذیر احمد نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی حکام کو خط لکھ دیا

لندن(یس نیوز)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے پاکستان میں مسائل کی وجہ بننے والے پاکستانی نژاد برطانویوں کے خلاف برطانوی اعلیٰ حکام کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے شر انگیز تقاریر کا ذکر سرفہرست کر دیا ہے۔ خط کے مندرجات میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح الطاف […]

ایٹمی دوڑ، اور پاکستان کا مثبت کردار

ایٹمی دوڑ، اور پاکستان کا مثبت کردار

تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا بھر کی ایٹمی قوتوں کے درمیان جاری جوہری دوڑ وسائل کے ضیاع کے ساتھ ساتھ موسمی تغیرات اور انسانی جانوں کے لئے لاتعداد بیماریوں کا موجب بن رہی ہے۔ ان ہی جیسے حالات کے پیش نظر پاکستان نے مثبت و مثالی کردار ادا کرتے ہوئے بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں […]

بے عزت آخر کیوں ؟

بے عزت آخر کیوں ؟

تحریر: شیخ توصیف حسین ابو آدم ایک رات اپنے کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ اسی دوران انھیں ایک روشنی نمودار ہوتی ہوئی دکھائی دی ابو آدم کیا دیکھتے ہیں کہ ایک فرشتہ اپنی ڈائری میں کچھ لکھ رہا ہے ابو آدم نے اُس فرشتے سے پوچھا کہ اس ڈائری میں کیا لکھ رہے ہو […]

2020 پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا سال ہوگا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی

2020 پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا سال ہوگا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )پاکستان کی تعمیر و ترقی اور حفاظت کے لیے امیر ملت جیسی قیا دت کی ضرورت ہے، پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا ، وطن عزیز […]

ڈاکٹر ذاکر حسین کا تعلیمی نظریہ

ڈاکٹر ذاکر حسین کا تعلیمی نظریہ

تحریر : محمد آصف اقبال تعلیم کا مقصد لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرانا ہے لیکن یہ سوال بھی لازماً اٹھنا چاہیے کہ “حقیقت “کیا ہے؟ حقیقت وہ ہے جس کی بنیادیں حددرجہ پختہ ہیں۔جس کی اساس کار میں تبدیلی نہیں لائی جاتی البتہ زماں و مکاں کے قیود سے بالاتراضافہ ہونا ایک فطری عمل […]

ڈاکٹر مسفر حسن نے فریڈم موومنٹ برطانیہ کے صدر کونسلر غلام حسین سے ملاقات کی

ڈاکٹر مسفر حسن نے فریڈم موومنٹ برطانیہ کے صدر کونسلر غلام حسین سے ملاقات کی

لیڈز : جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن نے فریڈم موومنٹ برطانیہ کے صدر کونسلر غلام حسین سے ملاقات کی ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کی صورتحال پت تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کونسلر غلام حسین نے جو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالیہ انتخابات اور انس میں ممکنہ منظم […]

سیاسی مفاہمت اور 12 مئی

سیاسی مفاہمت اور 12 مئی

تحریر: شہزاد سلیم عباسی آج دنیا بھر کے ساڑے سات ارب انسان” گلوبل ویلج ” کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ” گوگل لنکس”کو کھنگالتے جائیں ہر اخبار ، ہر پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا پر الطاف حسین کے حوالے سے کوئی نہ کوئی متنازعہ چیز ضرور آئیگی۔ 62 سالہ الطاف حسین وزیر اعظم نواز شریف […]

کچھ نہیں بدلے گا

کچھ نہیں بدلے گا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی 2018 میں بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ یقینا کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ دیوانے کی بڑھک نہیں حالات بتا رہے ہیں کہ کچھ بھی تو نہیں بدلے گا۔ نہ ہی کچھ بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے اور نہ ہی خلوص ہے بس تبدیلی کے دعووں سے کاش قوموں کی […]

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

تحریر: شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پہنچا تو اسی دوران مجھے پیار و محبت اور عقیدت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ایک آواز سنائی دی کہ بھائی توصیف آپ ادھر ہمارے پاس آجائے یہ آ واز سن کر میں سوچوں کے سمندر میں […]

ہر جمعرات کو شام 8 تا 45-8 بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی درود پاک کی خصوصی محفل منعقد

ہر جمعرات کو شام 8 تا 45-8 بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی درود پاک کی خصوصی محفل منعقد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر جمعرات کو شام 8-00تا8-45بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی محفل درود پاک کی خصوصی محفل منعقد کی جاتی ہے۔ تمام حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی

ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی

کویت سٹی (ایم زیڈ شرفی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کے نائب صدر ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی، جس میں کویت میں مقیم معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب کی نقابت حکیم طارق محمود صدیقی نے […]

عبدالستار ایدھی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا

عبدالستار ایدھی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا

یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) شیڈو برطانوی وزیر عمران حسین ایم پی اور کمیونٹی راہنما اور ویسٹ یارکشائر پولیس آئی اے جی گوہر الماس خان نے ایک تعزیتی پیغام میں عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک قومی سانحہ قرار دیا ہے اور کہا کہ یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا. ہمیں […]

ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید ظریف حسین شاہ ( دھونی )کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر۔فوٹو عمیر بیگ

ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید ظریف حسین شاہ ( دھونی )کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر۔فوٹو عمیر بیگ

پیرس۔ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید ظریف حسین شاہ ( دھونی )کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر۔ فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

دلخراش واقعات اور ہماری حسی

دلخراش واقعات اور ہماری حسی

تحریر: نذر حسین چودھری چلو بیٹی تجھے عید کے کپڑوں لا دوں تو معصوم بیٹی نے حیران کن نظروں سے باپ کو دیکھا ۔وہ پچھلے کئی روز سے باپ سے نئے کپڑوں کی ضد کر رہی تھی ۔گزشتہ رات بھی اُس نے جب اپنی توتلی زبان سے باپ کے سامنے نئے کپڑوں کی فرمائش سامنے […]

کڑوا سچ

کڑوا سچ

تحریر: شیخ توصیف حسین دنیا میں گھوڑوں کی ہزاروں اقسام ہیں اور ہر ملک کے گھوڑوں کی اپنی عادات قدو قامت پھرتی عقلمندی وفاداری مہارت اور رفتار کی بناء پر قدروقیمت اور پہچان ہے گاڑیوں جہازوں ٹینکوں کے دور سے قبل جنگی دنیا میں گھوڑے کو ایک بہت ہی اہم مقام رہا ہے دنیا کے […]

سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین کے اعزاز میں ظہرانہ

سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین کے اعزاز میں ظہرانہ

ریاض (جاوید اختر جاوید) گذشتہ روز سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین مختصر دورے پر ریاض تشریف لائے۔ تو ان کے اعزاز میں پاکستان بزنس کمیونٹی کے صدر خالد محمود چوھدری نے پنج ستارہ ہوٹل میں ایک ظہرانہ دیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر […]