counter easy hit

Genral Secretry

میں تحریک انصاف فرانس کا الیکٹڈ جنرل سیکرٹری ہوں،میڈیا پر چھپنے والی خبر جھوٹی ہے۔ رانا عمران عارف

میں تحریک انصاف فرانس کا الیکٹڈ جنرل سیکرٹری ہوں،میڈیا پر چھپنے والی خبر جھوٹی ہے۔ رانا عمران عارف

تحریک انصاف فرانس کے الیکٹڈ جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف نے آج صبح میڈیا پر لگنے والی ایک خبر کی سختی سے تردید کرتے ھوئے کہا ہے کہ وہ ایک منتخب شدہ سیکرٹری جنرل ہیں اور اپنے ذمہ داریاں پوری طرح نباہ رہے ہیں اور جن محترمہ نے یہ بیان دیا ہے کہ میری جگہ […]

علی اصغر شمسی کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کا قائم مقام جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی فرانس ناصرہ فاروقی

علی اصغر شمسی کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کا قائم مقام جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی فرانس ناصرہ فاروقی

علی اصغر شمسی کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کا قائم مقام جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ جنرل سیکرٹری کی مسلسل پاکستان مین رہائش کی بنا پے علی اصغر شمسی کو قائم مقام جنرل سیکتری بنا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73