counter easy hit

DR. NAMRITA

ڈاکٹر نمرتا کے والدین نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ڈاکٹر نمرتا کے والدین نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

لاڑکانہ ( ویب ڈیسک) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کے ورثا نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد کیس کی تفتیش میں قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں ہیں۔ جبکہ پراسرار ہلاکت کیخلاف گھارو میں ہندو کمیونٹی سمیت سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ […]