counter easy hit

Donuts’?

گلاب جامن کو ’ فرائیڈ ڈونٹس‘ کیوں کہا؟

گلاب جامن کو ’ فرائیڈ ڈونٹس‘ کیوں کہا؟

میٹھے میٹھے مزیدار مٹھائی گلاب جامن اکثر لوگوں کی پسندیدہ مٹھائی ہے اور اگر کوئی اسے فرائیڈ ڈونٹ کہہ دے تو یقیناًغلط ہوگا۔ گزشتہ برس امریکی ویب سائٹ ‘بز فیڈ کی موبائل فوڈ ایپ ‘ٹیسٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گلاب جامن کو ’انڈین فرائیڈ ڈونٹس‘ کا نام دیتے ہوئے اس کی ترکیب بتائی تھی […]