counter easy hit

decry

بھارتی صحافی نے پاکستان مخالف انڈین خبروں کو جھوٹا کے بجائے کوڑا کرکٹ کا ڈھیر قرار دیدیا

بھارتی صحافی نے پاکستان مخالف انڈین خبروں کو جھوٹا کے بجائے کوڑا کرکٹ کا ڈھیر قرار دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انڈین میڈیا کی پاکستان کے شہر کراچی بارے خبریں جعلی نہیں بلکہ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر ہیں۔یہ بات ممبئی میں مقیم بھارتی کارکن اور کالم نویس سدھیندر کلکرنی نے کہی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ کوئی جعلی خبر نہیں بلکہ کوڑا کرکٹ کی جعلی خبر ہے […]