counter easy hit

CorruptionwillariseinImranKhan’speriodToocolumnbyDr.AjmalNiazion2october2016

کرپشن تو عمران کے دور میں بھی ہو گی؟

کرپشن تو عمران کے دور میں بھی ہو گی؟

عمران خان سے اختلاف بھی ہے۔ اختلاف ہونا بھی چاہیے مگر اختلاف کرنے کا حق اسے ہے جو اعتراف کرنا بھی جانتا ہوں۔ ہم اختلاف کرتے ہیں تو صرف اختلافات کرتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ ہمارے کسی سیاستدان نے مولانا روم کا حوالہ کبھی دیا ہو۔ عمران نے بھی ان کا صرف نام لیا۔ […]