counter easy hit

buzzing

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی اور ڈالر کی ہوا سے باتیں ، ایک ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی اور ڈالر کی ہوا سے باتیں ، ایک ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں 106 […]