counter easy hit

British singer

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

لندن : اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو ستائیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ دو ہفتوں میں البم کی امریکا میں گیارہ لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں دس دنوں میں البم کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ واضع رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی […]

مشہور و معروف بھارتی نثراد برطانوی سنگر و ڈانسر پلوی پانڈیا سے تفصیلی انٹرویو

مشہور و معروف بھارتی نثراد برطانوی سنگر و ڈانسر پلوی پانڈیا سے تفصیلی انٹرویو

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پلوی پانڈیا آج سے کچھ برس پہلے بھارت کے شہر گجرات میں پیدا ہوئیں انکا تعلق ایک موسیکار اور سنگیت کار گھرانے سے ہے بنیادی تعلیم گجرات سے حاصل کی گا ئیکی آرٹ کے طور پر خون میں شامل ہے۔ سنگیت اور گا ئیکی کو پوجا اور عبادت کا […]

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا

نیو یارک : برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مومی مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔ ایڈ شیرن نے نیو یارک میں مادام تساؤ کے مجسمہ سازوں کے ساتھ تین گھنٹے گزارے۔ مجسمہ سازوں نے گلوکار کے جسم کے مختلف حصوں کی ڈھائی سو پیمائشیں لیں تاکہ مجسمے اور اصل میں ذرہ […]

برطانوی گلوکار سر پال میکارٹنی کے جاپانی کنسرٹ میں ہزاروں مداحوں کی شرکت

برطانوی گلوکار سر پال میکارٹنی کے جاپانی کنسرٹ میں ہزاروں مداحوں کی شرکت

ٹوکیو (جیوڈیسک) ماضی کے مشہور میوزک گروپ بیٹلز کے رکن برطانوی گلوکار سر پال میکارٹنی کے پانچ دہائیوں بعد جاپان میں کنسرٹ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ٹوکیو کے نیپون بوڈو کان میں ہوئے کنسرٹ سر پال نے مشہور گانے گا کر اپنے مداحوں کے دل جیت لئے ، انہوں نے جاپانی زبان میں […]