counter easy hit

asked

پرویز خٹک نے پارٹی سے صوبائی صدارت کا عہدہ مانگ لیا

پرویز خٹک نے پارٹی سے صوبائی صدارت کا عہدہ مانگ لیا

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے صوبہ کے لیے پارٹی کی صدارت کا عہدہ مانگ لیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی […]

نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،دانیال عزیز

نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کےرہنمادانیال عزیز نے کہا ہے کہ نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،جس دن ہمارے وکلا کو دلائل کا موقع ملا تو سارا کیس واضح کردیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ ججز کے سوالات پرتحریک انصاف کے وکیل […]

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں عمران خان اور جہانگیر ترین سے جواب طلب کر لیا جب کہ سپریم کورٹ میں نا اہلی ریفرنس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان سے جواب طلب

حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے رہنما ن لیگ حنیف عباسی کی درخواست پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورپی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے 15نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت ہوئی ،اس موقع پر ن لیگی رہنما نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان اور جہانگیر […]

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان سے جواب طلب

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان سے جواب طلب

  نااہلی ریفرنس کی سماعت بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کی جن کا کہنا تھا کہ ریفرنس میں عمران خان اورجہانگیر ترین کی حاضری ضروری ہے۔ سردار رضا نے کہا کہ اب بال ہمارے کورٹ میں آگئی ہے، فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37

پانامہ لیکس ، کمیشن بنانے کے مطالبے پر سپریم کورٹ کا فریقین سے جواب طلب

پانامہ لیکس ، کمیشن بنانے کے مطالبے پر سپریم کورٹ کا فریقین سے جواب طلب

دونوں فریقین اس معاملے پر متفق نہ ہوسکے تو ٹی او آرز کا مسئلہ بھی عدالت خود طے کر لے گی :سپریم کورٹ اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے سے متعلق فریقین سے تحریری جواب مانگ لیا ۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ فریقین متفق نہ ہو سکے […]

وزیراعظم نااہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب

وزیراعظم نااہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کرنےکے کیس میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے یکم نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دائردرخواست کی سماعت کی،درخواست گزارکامؤقف ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی […]

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

ٹھٹہ: سندھ کے وزیر ثقافت، سیاحت اور آثار قدیمہ سردار علی شاہ نے ہندوستانی فلم ‘موئن جو دڑو’ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر کو تاریخی حقائق مسخ کرنے اور 5 ہزار سالہ پرانی انتہائی تہذیب یافتہ ثقافت کا مذاق اڑانے پر سندھی قوم سے معافی […]

مذہبی جنونیت ناقابل قبول

مذہبی جنونیت ناقابل قبول

تحریر : ممتاز ملک یہ سچی بات ہے کہ ہر انسان ہر کام میں ماہر نہیں ہوتا بلکہ ہو ہی نہیں سکتا . اس کا ایک ثبوت سابقہ گلوکار اور موجودہ نعت خواں جنید جمشید نے بارہا اپنے غیر محتاط انداز بیاں سے دیا ہے . کہ بات کرتے ہوئے انہیں یہ یاد ہی نہیں […]

1 3 4 5