counter easy hit

anivesary

قاری فاروق احمد فاروقی کے لخت جگر محمد احمد کی چوتھی برسی

قاری فاروق احمد فاروقی کے لخت جگر محمد احمد کی چوتھی برسی

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے اکلوتے بیٹے محمد احمد کی چوتھی برسی احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے پیغامات میں قاری فاروق احمد فاروقی اور ان کے خاندان سے اظہار افسوس کیا  اور مرحوم کے درجات کی بلندی […]