counter easy hit

5سالہ بچہ کھیلتے ،ہوئے گٹر

5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گٹرمیں ڈوب کرجاں بحق

5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گٹرمیں ڈوب کرجاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) 5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گٹرمیں ڈوب کرجاں بحق، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ قاضیاں کرم شاہ روڈ پرواقع نئی آبادی کا رہائشی 5سالہ راحیم جوجہانگیرنامی کا بھتیجابتایاجاتاہے کہ اپنے ہم عمربچوں کے ساتھ گھرکے پاس کھیل رہاتھاکہ کہ کھیلتے ہوئے قریب میں واقع زیرتعمیرمکان میں گٹرکیلئے بنائے گئے حوض میں گرگیا،ساتھی بچوں […]