نہر اپر جہلم کے کنارے ایک نامعلوم تقریبا37 سالہ بار یش شخص کی نعش برآمد
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )قصبہ کے قریب نہر اپر جہلم کے کنارے ایک نامعلوم تقریبا37 سالہ بار یش شخص کی نعش برآمد اطلاع ملتے ہی SHOتھانہ صدر سرائے عالمگیر راجہ زاہد نعیم نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے اور نعش کو قبضے میں لیا اور تفتیش شروع کر دی تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر […]








