چانڈکااسپتال میں چوہوں نے 3 نوزائیدہ بچوں کو کاٹ لیا
لاڑکانہ……چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے زیر انتظام چلنے والے چلڈرن اسپتال میں چوہوں نے تین نوزائیدہ بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا، واقعے کے بعد وزیراعلی سندھ نے ایم ایس اور وارڈ انچارج کو معطل کردیا ہے ۔ نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں چوہوں نے تین بچوں کے ہاتھ، پاؤں اور چہرے […]








