لالہ موسیٰ کا ایک کالج اور 19سرکاری وپرائیویٹ سکول حساس قرار
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کا ایک کالج اور 19سرکاری وپرائیویٹ سکول حساس قرار، ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی سفارش پر سکیورٹی کے لحاظ سے ضلع بھر کے اے پلس اور اے کیٹگری میں شامل 27انتہائی حساس اور 236حساس سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فہرست جاری کر دی […]








