counter easy hit

یخ بستہ پانی میں ڈبکیاں

یخ بستہ پانی میں ڈبکیاںاور برف پردلچسپ ریسنگ

یخ بستہ پانی میں ڈبکیاںاور برف پردلچسپ ریسنگ

ایمسٹرڈیم …..ہالینڈ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے انوکھے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیاجس میںسیکڑوں افرادنے شرکت کی۔ ہر سال ہونیوالے فروزن ڈیڈ گائے ڈیز نامی یہ فیسٹیول سرد موسم کے اختتام پر شروع ہوتا ہے جس میں کئی کھلاڑی ٹیم کی صورت میں نہ صرف یخ بستہ پانی میں ڈبکیاں لگا کر […]