ہیلمٹ کے حوالے سے موٹرو ے کی مہم لائق صد تحسین ہے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ہیلمٹ کے حوالے سے موٹرو ے کی مہم لائق صد تحسین ہے اس سے حادثات میں کمی ہوگئی اور قیمتی جانیں ضائع نہ ہوں گئیں عوامی حلقے ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلمٹ کے حوالے سے موٹر وے پولیس کی مہم لائق صد تحسین ہے اس سے حادثات میں کمی واقع ہوگئی […]








