دس روز قبل چوری ہونے والا ہنڈا موٹر سائیکل پولیس برآمد کرنے میں ناکام ہو گئی ہے
گجرات (نمائندہ خصوصی) تھانہ لاری ادا پولیس کی نااہلی ،ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست حسین ڈار کا دس روز قبل چوری ہونے والا ہنڈا موٹر سائیکل پولیس برآمد کرنے میں ناکام ہو گئی ہے جبکہ دوسری پولیس لاری اڈا نے ابھی تک چوری ہونے والے موٹر سائیکل کی ایف آئی آر بھی […]








