counter easy hit

گیس دھماکہ

پشاور: حیات آباد میں گیس دھماکہ، خاتون دوبچوں سمیت زخمی

پشاور: حیات آباد میں گیس دھماکہ، خاتون دوبچوں سمیت زخمی

پشاور……پشاورکے علاقہ حیات آباد فیز سکس میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون دوبچوں سمیت بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کا کہنا تھاکہ حیات آباد کے فیز سکس میں ایک گھر میں رات گئے سے گیس لیک ہوئی تھی تاہم جب صبح مکین اٹھے تو ماچس […]