counter easy hit

گوراقبرستان سے درخت ،چوری ہونے کا انکشاف

گوراقبرستان سے درخت چوری ہونے کا انکشاف

گوراقبرستان سے درخت چوری ہونے کا انکشاف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ریلوے روڈ پرواقع مسیحی برادری کے گوراقبرستان سے درخت چوری ہونے کا انکشاف،اس سلسلہ میں مسیحی برادری کے ممتازراہنماء امجدمنورغوری نے بتایاکہ ریلوے روڈ پر واقع مسیحی برادری کے قدیمی ’’گوراقبرستان‘‘ سے نامعلوم چوردرخت کاٹ کر چوری کررہے ہیں ،جس سے مسیحی برادری میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے ،انہوں نے بتایاکہ ہم […]