حملہ آور اور اُن کو تر بیت دینے والے کسی بھی صورت میں مو من نہیں ہو سکتے، گل بخشالو ی
کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے) سینئر صحا فی ،تجزیہ نگاراور شاعر گل بخشالو ی نے گلشن اقبال پا رک لا ہو ر میں معصوم شہر یوں پر خو د کش حملے کی مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ حملہ آور اور اُن کو تر بیت دینے والے کسی بھی صورت میں […]








