گلشن راوی سکول میں بم کی جھوٹی اطلاع ، طلبہ میں بھگدڑ
نامعلوم شخص نے ٹیلی فون پر جھوٹی اطلاع دی ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے تلاشی لینے کے بعد سکول کو کلیئر قرار دے دیا لاہور (یس اُردو) گلشن راوی میں بم کی جھوٹی اطلاع پر سکول کے طلبہ اور سٹاف میں خوف و ہراس پھیل گیا طلبہ میں بھگدڑ مچ گئی اور تمام طلبہ و […]








