قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلی سید یوسف شاہ گزشتہ 10ماہ سے پانی کار اج
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلی سید یوسف شاہ گزشتہ 10ماہ سے پانی کار اج عوام روز روز شکایات کرکے عاجز آچکے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ DCOصرف گجرات کے ہیں اگر لالہ موسیٰ کے بھی ہیں تو گلی کی صورتحال کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ […]








