گجرات :کھیتوں میں اونٹ داخل ہونے کی سزا ، زمیندار کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد
محنت کش کو ڈنڈوں سے پیٹنے کے بعد رسیوں سے باندھ دیا ، استرے سے سر بھی مونڈ دیا ، بے انتہا تشدد سے محنت کش بیہوش ، حالت غیر گجرات (افراہیم بٹ) گجرات میں بااثر زمیندارنے اونٹ کھیتوں میں داخل ہونے پر 55 سالہ غریب محنت کش کو اغواء کے بعد ڈنڈوں سوٹوں سے […]








