counter easy hit

کل سے 3روزہ انسداد پولیو مہم

کراچی :کل سے 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

کراچی :کل سے 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

کراچی ……کراچی میںکل 14مارچ سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا ،جس میں22لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کی خوراک پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سیل پولیو کے کوآرڈینٹر عثمان چاچٹر کے مطابق مہم میں میں 6 ہزار سے زائد پولیو رضاکار گھر گھر جاکر بچوں کو […]