ٹی ایم اے گجرات کی کتا مار مہم ٹھنڈی پڑ گئی
گجرات(مرزا خرم حسنین) ٹی ایم اے گجرات کی کتا مار مہم ٹھنڈی پڑ گئی شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے معلوم ہو ا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کا شعبہ کتا مار کی برانچ بند ہونے سے شہر بھر میں آوارہ کتوں میں اضافہ […]








