سلطا ن احمد چھپر اور مسلم لیگ ن کے چو ہد ری راشد محمود کے درمیان کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)7اپر یل کومیو نسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر 3میں ضمنی انتخا ب میں PTIکے سلطا ن احمد چھپر اور مسلم لیگ ن کے چو ہد ری راشد محمود کے درمیان کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا مجمو عی طو ر پر 11امیدواروں نے کا غذات نا مز دگی […]








