کالج روڈ کی تعمیرکے ذریعے گورنمنٹ امام دین جنجوعہ ڈگری کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ کو ڈ بونے کا منصوبہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کالج روڈ کی تعمیرکے ذریعے گورنمنٹ امام دین جنجوعہ ڈگری کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ سمیت پورے علاقے کو ڈبونے کا منصوبہ، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ کالج روڈ پرسیوریج پائپ ڈالنے کے بعدحکومت اس روڈ کو مزیداونچاکرکے بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے ، جس سے پہلے سے ہی سڑک سے دوفٹ […]








