عرفان مٹو کے خلاف کار سرکار مین مداخلت کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج
گجرات(انور شیخ سے ) تھانہ بی ڈوثرن پولیس نے ٹی او آر گجرات چوہدری طارق ورائچ کی رپورٹ پر پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر کے قریبی ساتھی عرفان مٹو کے خلاف کار سرکار مین مداخلت کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا ہے […]








