counter easy hit

ڈنگہ روڈ پر

اے سی کھاریاں کی قیادت میں ڈنگہ روڈ پر گرینڈ آپریشن

اے سی کھاریاں کی قیادت میں ڈنگہ روڈ پر گرینڈ آپریشن

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے/اے سی کھاریاں کی قیادت میں ٹی ایم اے، ریونیو، روڈز ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیم نے کھاریاں ڈنگہ روڈ پر گرینڈ آپریشن کرکے پختہ و عارضی تجاوزات کا کاتمہ کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے عوامی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے اے سی کھاریاں میاں […]