counter easy hit

ڈاکٹر مقامی عدالت، میں پیش

پشاور: ملازمہ پر تشددکرنے والا ڈاکٹر مقامی عدالت میں پیش

پشاور: ملازمہ پر تشددکرنے والا ڈاکٹر مقامی عدالت میں پیش

پشاور۔۔۔۔۔محلہ غوری خان میں گھریلو ملازمہ پر تشددکرنے والے ڈاکٹرشکیل کو مقامی عدالت پیش کردیاگیا۔ گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں گرفتار ڈاکٹر کو تھانہ شاہ قبول سے پشاور کی مقامی عدالت پیش کیاگیا۔ نامزد ملزم اپنی گاڑی میں عدالت گیا۔ پولیس کے مطابق عدالت میں تشددکا شکار بچی عائشہ اور نامزد ملزم ڈاکٹرشکیل اپنا بیان […]