پاکستان میں پہلی بار1990میں قاضی حسین احمدکی کال پریوم یکجہتی کشمیرمنایاگیا، ڈاکٹر طارق سلیم
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان میں پہلی بار1990میں قاضی حسین احمدکی کال پریوم یکجہتی کشمیرمنایاگیا،اس دن سے آج تک ہرسال 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیرمنایاجاتاہے ،جماعت اسلامی یوم یکجہتی کشمیرپرملک بھرمیں ریلیاں نکالے گی،ان خیالات کا اظہارامیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹرطارق سلیم نے کھاریاں،سرائے عالمگیرکے دورہ کے دوران ارکان جماعت اسلامی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے ذمہ […]








