counter easy hit

ڈاکٹر،طارق سلیم

جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم نے ،کھاریاں شہراور سرائے عالمگیرکا دورہ کیا

جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم نے ،کھاریاں شہراور سرائے عالمگیرکا دورہ کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹرطارق سلیم نے نائب امراء سیدضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری بہادرخاں کے ہمراہ کھاریاں کینٹ ،کھاریاں شہراور سرائے عالمگیرکا دورہ کیا،انہوں نے بعدنمازفجرمکی مسجدکھاریاں کینٹ میں فہم القرآن کلاس میں شرکت کی اور اس موقعہ پرموجودذمہ داران سے ملاقات کی،بعدازاں جامع مسجدشفیق کھاریاں میں جماعت […]