چیف جسٹس ترکی روانہ ، عدالتی کمیشن کی تشکیل کا معاملہ تاخیر کا شکار
قائم مقام چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ خط چیف جسٹس کو لکھا گیا ، فیصلہ بھی وہی کریں گے، تحقیقات کیلئے عالمی آڈٹ فرم اور فرانزک ماہرین کی خدمات لینے کا اختیار حاصل اسلام آباد (یس اُردو) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، قائم […]








