counter easy hit

چھاتی کا سرطان،

چھاتی کا سرطان، رسولی کا خاتمہ اب صرف 11روز میں ممکن

چھاتی کا سرطان، رسولی کا خاتمہ اب صرف 11روز میں ممکن

لندن……برطانوی ڈاکٹروں نے چھاتی کے سرطان کا ایک نیا علاج دریافت کیا ہے جس نے خواتین میں مہلک سرطان کی رسولی کو صرف 11روز میں ختم کر دیا۔ اس نئی تحقیق میں ڈاکٹروں نے کینسر کے خاتمے کی دو ادویات ہرسیپٹن اور لاپاٹینیب کو تجرباتی طور پر آپس میں ملا کر استعمال کیا اور اہم […]