صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ ایماندار جرات مند پولیس آفیسر ہیں،چوہدری نومی کائرہ
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری نومی کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ ایماندار جرات مند پولیس آفیسر ہیں انھوں نے جب سے چارج سنبھالا ہے جرائم کا گراف کم ہوا ہے اور امن وامان کابول بالا ہوا ہے ہم DPOگجرات رائے ضمیر […]








