counter easy hit

چوہدری محمد، الیاس

پاکستان تحریک انصاف کا منشور عوام کو انصافی کی فراہمی ہے،چوہدری محمد الیاس

پاکستان تحریک انصاف کا منشور عوام کو انصافی کی فراہمی ہے،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر (صغیر احمد راٹھور) پاکستان تحریک انصاف کا منشور عوام کو انصافی کی فراہمی اور قانون کی مکمل پاسداری سمیت ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پر حلقہ این اے107کے مختلف علاقوں سے […]