پانامہ لیکس سے میاں نواز شریف کا مورال بہت کم ہوگیا ہے ،چوہدری غضنفر علی
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پانامہ لیکس سے میاں نواز شریف کا مورال بہت کم ہوگیا ہے ۔ پی پی پی کے راہنما سابق وائس چیئر مین چوہدری غضنفر علی نے کہا ہے کہ اب میاں نواز شریف کی وزیر اعظم کا منصب چھوڑدینا چاہیے پانامہ لیکس سے وزیر اعظم کے خاندان اور مسلم لیگ […]








