پی پی پی نے ہمیشہاچھی پالیسی کوفروغ دیکر جہوریت پر عمل کیا،چوہدری غضنفر
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )پی پی پی نے ہمیشہ جمہوریت پر عمل کیا یوسی کوٹلہ قاسم خاں کے سابق وائس چیئر مین چوہدری غضنفر نے کہا ہے کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا مشن پی پی پی کے مرکزی راہنما اور جیالے پورا کرنے میں مصروف […]








