چوہدری ندیم اصغرکائرہ نےعوام سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، چوہدری عمران اشرف گجر
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کہاہے کہ چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے گزشتہ روزشہرمیں بارش کے پانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں،اور ثابت کیاہے کہ وہ عوام سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور عوام کو مشکلات میں نہیں دیکھ سکتے ،انہوں […]








