counter easy hit

چوہدری عرفان مہدی

سانحہ لاہورآپریشن ضرب عضب پنجاب میں ضروری ہوگیاہے،۔چوہدری عرفان مہدی

سانحہ لاہورآپریشن ضرب عضب پنجاب میں ضروری ہوگیاہے،۔چوہدری عرفان مہدی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہاہے کہ گلشن اقبال پارک لاہورمیں دہشتگردی کے واقعہ میں انسانی جانوں کا ضیاع قابل مذمت فعل ہے ، سانحہ لاہورآپریشن ضرب عضب پنجاب میں ضروری ہوگیاہے ،سیکورٹی فورسزکو چاہئے کہ پنجاب میں چھپے دہشتگردوں کو کیفرکردارتک پہنچانے کیلئے گرینڈآپریشن کیاجائے اور آپریشن آخری […]