counter easy hit

چوہدری خالد حسین

اشتیاق علی شیخ کی وفات پر اظہار تعزیت

اشتیاق علی شیخ کی وفات پر اظہار تعزیت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے صدر چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ آف شیخو چک،جنرل سکرٹری چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ آف ڈھولہ ،چوہدری محمد عثمان ایڈووکیٹ نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے انکے تایا زاد بھائی اشتیاق علی شیخ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے دعا کی کہ اللہ […]