وزیر اعظم چیف ایگزیکٹو ہیں وہ کسی بھی کے ادارے کے بارے میں بیان دے سکتے ہیں،چوہدری جعفر اقبال
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ایم این اے چوہدری جعفر اقبال وفاقی سیکرٹری برائے دفاع نے صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم چیف ایگزیکٹو ہیں وہ کسی بھی کے ادارے کے بارے میں بیان دے سکتے ہیں کہ ادارہ اپنے اختیارات سے تجاوزنہ کرے وزیر اعظم کے بیان کو کچھ لوگوں […]








