مقامی ایم پی اے کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے صرف اپناگاؤں ہی نظرآتاہے، چوہدری نثارسرور
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی ایم پی اے کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے صرف اپناگاؤں ہی نظرآتاہے ،دوسرے دیہاتوں کی عوام کس حال میں ہیں اس سے انہیں کوئی سروکارنہیں ہے ،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت سابق امیدوارچیئرمین یونین کونسل کلیوال سیداں چوہدری نثارسرورآف خونی چک نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ مقامی […]








